the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
تلنگانہ کے ضلع سوریہ پیٹ کے کوداڑ میں مدینہ ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیر اہتمام محلہ کوثر نگر میں سرسبزی کے ہریتا ہارم پروگرام کے تحت پودے لگا ئے گئے جس میں سوریاپیٹ ضلع کے کلکٹر ، کے سریندر موہن ریڈی نے شرکت کی۔اس موقع پرمدینہ ماڈل اسکول



کوداڑ کے کرسپانڈنٹ مولانا احمد رشیدی کے جانب سے ایک پروگرام میں ضلع کلکٹر، کے سریندر موہن ریڈی کی،اوردیگر افسروں کی شال پوشی کی ۔اس موقع پر ضلع کلکٹر نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلبہ تعلیم حاصل کرنے میں دل جمعی کے ساتھ انتھک کوشش کرتے رہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.